the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعرات کو یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی۔محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر خزانہ کے ساتھ ریاست کو ملنے والی رقومات کے عمل خاص طور سے وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا اور اس منصوبے کے تحت رقومات کی بروقت اور متواتر



واگذار ی کا مطالبہ کیا ۔وزیر اعلیٰ نے ارون جیٹلی کو پچھلے برس کے دوران نامساعد حالات کی وجہ سے مقامی کار خانہ داروں خاص طور سے نوجوان کار خانہ داروں کو ہوئے بھاری نقصان کے بارے میں بھی جانکاری دی اور کہا کہ ان کار خانہ داروں کو دئیے جانے والی قرضوں کی سہولیات کو ازسر نو تشکیل دیا جانا چاہئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.